27 مئی 2012 - 19:30

مصر ميں گذشتہ ہفتے ہونے والے صدارتي انتخابات کا اعلان آج متوقع تھا لیکن بعض نمائندوں کی طرف سے فوجیوں کی احمد ش فیقکے حق میں مداخلت پے اعتراض کے بعد انتخابات کے نتائج کل تک مؤخر کردیئے گئے ہیں۔

ابنا: مصر ميں گذشتہ ہفتے ہونے والے صدارتي انتخابات کا اعلان آج متوقع تھا لیکن بعض نمائندوں کی طرف سے فوجیوں کی احمد  ش فیقکے حق میں مداخلت  پے اعتراض کے بعد انتخابات کے نتائج کل تک مؤخر کردیئے گئے ہیں۔رياستي ذرائع ابلاغ اور اْميدواروں کي جانب سے جاري کردہ غير سرکاري نتائج کے مطابق اخوان کے محمد المرسي کو سابق وزير اعظم احمد شفيق پر معمولي برتري حاصل ہے.انتخابات کا اگلا مرحلہ 16اور17جون کو منعقد کيا جائيگا، تاہم تيسرے نمبر پر آنے والے بائيں بازو کے اُميدوار نے اگلے مرحلے کو ملتوي کرنے کا کہا ہے۔بعض نمائندوں فوجیوں کی طرف سے احمد شفیق کے حق میں دھاندلی کا الزام عائد کیا ہے۔........

/169